Skip to product information
1 of 2

Shafaway

Brain Boost Honey

Brain Boost Honey

Regular price Rs.2,499.00 PKR
Regular price Rs.3,500.00 PKR Sale price Rs.2,499.00 PKR
-28% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

🧠 Brain Boost Honey – قدرتی ذہنی توانائی اور سکون کا امتزاج
خالص بیری ہنی، جنکو بلوبا اور برہمی کے امتزاج سے تیار کردہ یہ قدرتی شہد دماغی کمزوری، بھولنے اور ذہنی دباؤ میں مفید ہے۔
یہ ذہن کو تازگی، توجہ اور یادداشت میں بہتری دیتا ہے جبکہ نیند کو متوازن اور پُرسکون بناتا ہے۔

🚭 سگریٹ نوش افراد کے لیے خاص فائدہ
پھیپھڑوں کی صفائی، سانس کی بہتری اور جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد دیتا ہے۔

💪 اہم فوائد:
* دماغی توانائی اور یادداشت میں اضافہ
* ذہنی سکون اور نیند میں بہتری
* پھیپھڑوں کی صفائی اور سانس میں آسانی
* تھکن، دباؤ اور کمزوری میں کمی

🍯 قدرت کا خالص تحفہ – جسم و ذہن دونوں کے لیے مکمل ٹانک

🌿 قدرتی، محفوظ اور مؤثر ہربل فارمولہ – بائے شفاوے

View full details